مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع باندی پور میں مزیدچار کشمیریوں کو شہید کر دیا
باندی پور :بھارتی قابض فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع باندی پور میں فائرنگ کرکے چار کشمیریوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے ضلع باندی پور میں سرچ آپریشن کے نام پر گھروں پر دھاوا بول دیا۔قابض فوج کی فائرنگ سے چار نوجوان شہید ہوگئے، ان کی شہادت پر علاقے کے رہائشیوں میں شدید غم اور غصہ پایا جا رہا ہے۔اس سے پہلے ایک گاڑی پر حملے میں ایک میجر سمیت چار بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں بھارتی فوج کا آپریشن جاری تھا۔