مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمیر سنٹر میں عیدکے حوالہ سے پوٹھواری محفل شعر خوانی اور سیف الملوک کا انعقاد
معروف قلمکار اورصحافی عارف محمود کسانہ کی بچوں کیلئے ’’ سبق آموز کہانیاں2‘‘مارکیٹ میں آگئی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
غزہ میں اسرائیلی فورسز کی نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ، 2 شہید، درجنوں زخمی
غزہ: اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی پر بربریت کیخلاف احتجاج کرتے فلسطینیوں پر گولیاں برسادیں، دو افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت جاری ہے، صیہونی فورسز نے غزہ کی پٹی پر احتجاج کرتے فلسطینیوں پر گولیاں برسا دیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں چودہ سالہ نوجوان سمیت دو افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔شہدا کے جنازے اٹھنے پر کہرام مچ گیا، ہرآنکھ اشکبار دکھائی دی، شہیدوں کی نماز جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔یاد رہے کہ اپنی سرزمین کی واپسی کیلئے فلسطینیوں کا احتجاج تیس مارچ سے جاری ہے، مظاہرین پر فائرنگ اور گولہ باری کے واقعات میں اب تک ایک سو چون افراد جام شہادت نوش کر چکے ہیں۔