مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمیر سنٹر میں عیدکے حوالہ سے پوٹھواری محفل شعر خوانی اور سیف الملوک کا انعقاد
معروف قلمکار اورصحافی عارف محمود کسانہ کی بچوں کیلئے ’’ سبق آموز کہانیاں2‘‘مارکیٹ میں آگئی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی جانب سے مظالم جاری ،ایک ماہ میں 33 کشمیری شہید
سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے پرتشدد کارروائیوں کا سلسلہ جاری، گزشتہ ماہ 3 کمسن لڑکوں سمیت 33 افراد بھارتی فوج کی بربریت کا نشانہ بن کر شہید ہوگئے۔مقبوضہ وادی میں بھارتی ریاستی دہشتگردی کی انتہا، گزشتہ ماہ بھارتی فوج نے 3 کمسن لڑکوں سمیت 33 بے گناہ کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ قابض فوج کے جبر و تشدد سے 236 افراد زخمی ہوئے، بھارتی فورسز کی جانب سے گھر گھر تلاشی کے دوران 176 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ قابض فورسز نے 22 مکانات کو بھی دھماکے سے اڑا دیا۔دوسری جانب آج بھی مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم کے خلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال رہی۔ کپواڑا، پلوامہ اور سوفیان کے علاقوں میں کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بند رہے۔