مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمیر سنٹر میں عیدکے حوالہ سے پوٹھواری محفل شعر خوانی اور سیف الملوک کا انعقاد
معروف قلمکار اورصحافی عارف محمود کسانہ کی بچوں کیلئے ’’ سبق آموز کہانیاں2‘‘مارکیٹ میں آگئی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
رنگ خوشبو سے جو ٹکرائیں تو منظر مہکے!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی درندگی عروج پر، مزید 3نہتے نوجوانوں کو شہید کردیا
سرینگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج طاقت کے زعم میں اندھی ہو گئی۔ ایک بار پھر درندگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑ میں 3 معصوم کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔بھارتی فوج نے مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان المبارک کا بھی لحاظ نہ رکھا۔ کپواڑہ میں تین کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق کپواڑا کے علاقے مچھیل میں سرچ آپریشن کے دوران تین نوجوانوں کو اندھا دھند فائرنگ کا نشانہ بنا ڈالا۔