مقبول خبریں
کشمیر سالیڈیرٹی کیلئے یکم فروری سے 11فروری تک تقریبات منعقد کرائی جائیں گی
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راجہ نجابت حسین کی ممبر یورپین پارلیمنٹ امجد بشیر سے ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر گفتگو
بریڈ فورڈ:مقبوضہ کشمیر میں پندرہ کشمیریوں کی شہادت کی پر زور الفاظ میں مذمت،جموں و کشمیر تحریک خود ارادیت انٹر نیشنل کے عہدیداران برطانوی وزرا اور ممبران پارلیمنٹ سے ملاقاتیں کر کے انہیں برٹش کشمیریوں کے احتجاج سے آگاہ کریں گے جبکہ چیئرمین تحریک راجہ نجابت حسین کی قیادت میں ایک وفد بارہ اپریل کو یورپی پارلیمنٹ کا بھی دورہ کرے گا جس کیلئے یورپی پارلیمنٹ میں فارن اور انسانی حقوق کی کمیٹیوں کے ممبران یورپی امجد بشیر اور واجد خان کے علاوہ یورپی پارلیمنٹ میں فرینڈز آف کشمیر گروپ کے عہدیداران معاونت کریں گے تاکہ یورپی ممبران پارلیمنٹ کو تازہ ترین بھارتی مظالم سے آگاہ کیا جا سکے،برطانیہ کے مختلف شہروں میں بھی ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ خصوصی اجلاس بھی منعقد کئے جائیں گے،ان خیالا ت کا اظہار جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے چیئرمین راجہ نجابت حسین، سر پرست سردار عبدالرحمان خان اور یارکشائر کے چیئرمین چوہدری محمد اکرم نے کنزرویٹو پارٹی کے یارکشائر سے ممبر یورپی پارلیمنٹ امجد بشیر سے خصوصی ملاقات کے موقع پر بریفنگ دیتے ہوئے کیا،راجہ نجابت حسین نے ممبر فارن آفیئرز کمیٹی اور انسانی حقوق سے مطالبہ کیا کہ وہ اگلے ہفتے یورپی پارلیمنٹ میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کا مسئلہ اٹھائیں اور برصغیر میں بگڑتی ہوئی صورت حال سے یورپی کمیشن اور رہنمائوں کو آگاہ کرنے کیلئے تحریک کی معاونت کریں۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر