مقبول خبریں
یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیئرنگ کا فیصلہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں:عمران خان
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
ویسٹ منسٹر برج پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی پہلی برسی منائی گئی
لندن: ویسٹ منسٹر برج پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی پہلی برسی منائی گئی اس حملے میں خالد مسعود نے پانچ افراد کی جان لی اور پچاس زخمی کئےمارے جانے والوں میں پارلیمنٹ ہائوس تعینات پولیس کانسٹیبل کیتھ پامر بھی شامل تھابرطانوی پارلیمنٹ میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی وزیر اعظم تھریسا مے نے مرنے والوں کے خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیابرطانوی وزیر اعظم نے پارلیمنٹ سکوائر میں پھول بھی چڑھائے اس موقع پر پولیس کانسٹیبل کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیاممبر پارلیمنٹ ٹوبیاز ایلوڈ جنہوں نے پولیس کانسٹیبل کی جان بچانے کی بھرپور کوشش کی ایک انٹرویو کے دوران واقعات کو یاد کرتے ہوئے جذبات پہ قابو نی رکھ سکےویسٹ منسٹر برج حملے کی یاد میں ویسٹ منسٹر ہال میں بھی ایک دعائیہ تقریب ہوئی آرچ بشپ کنٹربری جسٹن ویل بائی نے تقریب میں خصوصی شرکت کی انکا کہنا تھا کہ ٹھیک ایک سال قبل ویسٹ منسٹر برج پر اندھیروں نے ڈیرے ڈالےیہ اندھیرے دیکھتے ہی دیکھتے سانپوں کی طرح لیراتے بل کھاتے انسانی جانوں کو نگلنے لگےواضع رہے کہ اس حملے کے مرتکب خالد مسعود کو پولیس نے موقع پر گولی مار دی تھی. (رپورٹ: راجہ عمران ظہور)