مقبول خبریں
یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
معروف امریکی پاپ سٹار میڈونا کم عمر ترین بیلے ڈانسر کی زندگی پر فلم بنائیں گی
نیویارک: معروف امریکی پاپ سٹار میڈونا جلد کے مرض سے جنگ لڑ کر بیلے ڈانسر بننے اور پھر کم عمر ترین ڈانسر کا اعزاز حاصل کرنے والی افریقی لڑکی کی زندگی پر فلم بنائیں گی۔56 سالہ میڈونا 23 سالہ افریقی نژاد امریکی بیلے ڈانسر مشیل ڈی پرنس کی زندگی پر ان کی لکھی گئی کتاب سے ماخوذ فلم بنائیں گی۔