مقبول خبریں
راچڈیل کونسل کے مئیر کونسلر محمد زمان کا جشن آزادی اور مئیر چیریٹی فنڈ ریزنگ تقریب کا انعقاد
پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں یوم آزادی پاکستان کی مناسبت سے پھولوں کی نمائش کا انعقاد
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا قومی اسمبلی کیلئے میانوالی کی نشست رکھنے کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر:ہڑتال،مظاہرے،جھڑپوں میں ایک جوان شہید،پیلٹ لگنے سے5زخمی
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
دعائیں دل سے نکلتی ہیں التجا بن کر!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ممبرپارلیمنٹ ڈیبی ابراہم نے پارٹی سے بحیثیت شیڈو سیکرٹری استعفیٰ دے دیا
مانچسٹر: مانچسٹر سیڈل ورتھ اور اولڈہم ایسٹ سے برطانوی پارلیمنٹ کی ممبر و شیڈو سیکرٹری برائے ورک اینڈ پینشن ڈیبی ابراہم نے پارٹی سے بحیثیت شیڈو سیکرٹری اپنی ذمہ داری سے استعفیٰ دے دیا ہے کیونکہ انکے سٹاف کے نامعلوم افراد نے ان پر ہراساں کرنے کا الزام لگایا ہے۔لیبر پارٹی نے تحقیقات شروع کر دی ہےاور کہا ہے کہ یہ آفس میں کام کرنے والوں کی شکایت کا مسئلہ ہےلہذا اس بارے مزید وضاحت تحقیقات کے بعد ہی دی جا سکتی ہے ڈیبی ابراہم کا کہنا ہے کہ وہ اپنے اوپر لگے بے بنیاد الزام کی مذمت کرتی ہیں اور اس پر قانونی کاروائی کو بھی خارج از امکان نہیں دیا۔یاد رہے برطانیہ کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی کی جانب سے لوکل گورنمنٹ اور دوسرے بینیفٹ میں کٹوتی کیے جانے کے خلاف بہت زیادہ سرگرم رہی ہیں اور لیبر پارٹی کے اندر نمایاں مقام رکھتی ہیں ۔حلقہ انتخاب میں بسنے والی پاکستانی و کشمیری کمیونٹی انکو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے ۔انہوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت اور کشمیریوں کو حق خودارادیت بارے مختلف فورمز پر آواز بلند کی ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر