مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
مانچسٹر کے نواحی ٹاؤن اولڈہم میں نوجوان نبیل حسن کے قتل میں ملوث چار افراد گرفتار
اولڈہم :مانچسٹر کے نواحی ٹاؤن اولڈہم میں گزشتہ روز قتل ہونے والے 20 سالہ نوجوان نبیل حسن کے قتل میں ملوث چار افراد جن میں سے ایک کی عمر پندرہ برس بتائی جاتی ہے شک کی بنیاد پر گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ پولیس ترجمان نے کہا کہ کل رات موسم کی خرابی کے باوجود مقامی افراد نے تحقیقات کرنے والے پولیس افسران کوکھانا اور چائے پیش کرنے میں مقامی ایشیائی کمیونٹی کی خدمت مثالی ہے انہوں نے کہا کہ رنج و غم کے ان تکلیف دہ لمحات میں تمام تر ہمدردیاں متاثرہ والدین کے ساتھ ہیں اور انکی مدد کے لیے ہمارے تجربہ کار اور ماہر ٹیم کام کر رہی ہے۔یاد رہے جائے حادثہ پہ فرانزک ثبوت کےلئے علاقہ کو ابھی تک حصار میں لیا ہوا ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر