مقبول خبریں
یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
باولی ووڈ سپر سٹارکترینہ کیف ، سلمان خان اور شلپا شیٹھی کو عدالت سے ریلیف مل گیا
ممبئی:سلمان خان، کترینہ کیف اور شلپا شیٹھی کو راجستھان ہائیکورٹ نے نچلی ذات کے ہندوؤں کی توہین کرنے کے کیس میں ریلیف دیدیا۔ خیال رہے کہ سلمان خان، شلپا شیٹھی اور کترینہ کیف پر گزشتہ برس آنیوالی فلم ٹائیگر زندہ ہے کی پروموشن کے دوران نچلی ذات کے ہندوؤں کی توہین کرنے کا الزام تھا۔بھارتی اخبار کے مطابق گزشتہ روز کیس کی سماعت ہوئی جس میں عدالت نے دونوں فریقین کے دلائل سننے کے بعد مذکورہ فنکاروں کو ریلیف دے دیا۔ رپورٹ کے مطابق راجستھان عدالت نے پولیس کو فنکاروں کیخلاف تحقیقات کرنے سے روک دیا جبکہ عدالت نے چھورو پولیس کو سلمان خان اور شلپا شیٹھی کیخلاف اسی مقدمے میں مزید 4 ہفتے تک کسی قسم کی بھی تحقیقات کرنے سے روک دیا ہے۔