مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے:مظہر اسلم
مانچسٹر:معروف قانون دان مظہر اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان میں بے رحمانہ احتساب وقت کی اہم ضرورت ہے،سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلوں کے بعد اب یہ امید پیدا ہو گئی ہے کہ اب محمود و ایاز ایک ہی صف میں کھڑے ہوں گے انہوں نے کہا کہ سیاستدانوں کو خود احتسابی کا عمل شروع کرنا پڑے گا تاکہ ملک و قوم کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے انہوں نے وکلا برادری ملک میں بد عنوانی کے خاتمے کیلئے عدلیہ کا بھرپور ساتھ دیں جس ملک میں تمام خرابیوں کے باوجود انصاف ہوتا نظر آئے اس کا مستقبل مح فوظ ہوتا ہے مظہر اسلم نے کہا کہ اوور سیز پاکستانی پاکستان کے ساتھ بے شمار محبت کرتے ہیں مگر یہ بد قسمتی سے حکمران پاکستان کے خیر خواہ نہیں ہیں اور اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ از خود نوٹس لے کر جو لوگ عوام کے ووٹ حاصل کرنے کے بعد اقتدار میں آتے ہیں اور کرپشن کی انتہا کرتے ہیں اس موقع پر سالیٹرز منصور احمد،سالیٹرز مشتاق احمد،شاہد حسین،سالیٹرز محمد جنید چوہدری ،میاں نثار احمد،سالیٹرز خالد محمد،سالیٹرز نصرت چوہدری،نور الحسین نے بھی اظہار خیال کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر