مقبول خبریں
ڈیبی ابراہم ،جاوید اقبال اور زاہد چوہان کا ڈیمنشیا کے مریضوں کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
دنیامیں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی: میجر جنرل آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
کاروباری شخصیت وسماجی راہنما نجیب اللہ کا کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے چیریٹی ڈنر کا اہتمام
مانچسٹر:ہمیشہ کی طرح برطانیہ کی معروف کاروباری شخصیت نجیب اللہ نے عبدالحفیظ کے ساتھ مل کر کینسر کے مریضوں کی مدد کیلئے ایک میوزیکل نائٹ اور ڈنر کا اہتمام کیا جس میں شہر کی ممتاز شخصیات نوجوان بزنس مین نبیل جاوید قریشی،سرمایہ کار چوہدری شہزاد،راجہ گروپ کے ایم ڈی راجہ وحید،محمد نعیم،محمد ضمیر،سعید،عاصف رشید بٹ،منیب شیخ،بلال گجر،طلحہ چوہدری،مسلم لیگ ن کی راہنما عزرا قاضی،مہوش،ایکٹریس علیشا،نسرین بلو اور لوگوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی،نوجوان برطانوی سنگر ایڈن عبدالحفیظ،سومانا باسو نے مشہور نغمات سنائے،سٹیج سیکرٹری کے فرائض ایوارڈ یافتہ ماڈل کمیٹر ٹمز نے بہت اچھے طریقے سے نبھائے آخر میں پروگرام کے آرگنائزر نجیب اللہ نے مہمانوں کے شکریہ ادا کرنے کے ساتھ کہا کہ میں ہمیشہ کی طرح مستحق لوگوں کی مدد کرنے میں فخر محسوس کرتا ہوں اور ہمیشہ ایسے لوگوں کی مدد کرتا رہوں گا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر