مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
دین اسلام کی حقیقی خدمت نوجوان نسل کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے: آفتاب شریف
اولڈہم:دین اسلام کی حقیقی خدمت نوجوان نسل کو دینی تعلیم سے آراستہ کرنا ہے اس سلسلے میں برطانیہ بھر میں اس دینی فریضہ کو ادا کرنے کیلئے نوجوان میدان عمل میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں اسی طرح کا ایک انتہائی اہم کارنامہ صدر جامع مسجد تبلیغ السلام گرین گیٹ سٹریٹ حاجی ظفر اقبال سر انجام دینے جا رہے ہیں،اولڈہم اسلامک کالج کو مسجد ہذا میں ضم کرنے کا منصوبہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے اس سے نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت کے ساتھ اہل سنت والجماعت کیلئے اہم کارنامہ ہے،دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں پاکستان ایسے منصوبہ جات کا دلی خیر مقدم کرتے ہوئے بھرپور معاونت و تعاون یقین دلاتا ہے،ان خیالات کا اظہار برطانیہ کی سیاسی،سماجی، کمیونٹی و مذہبی شخصیت دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کے نمائندہ خاص راجہ آفتاب شریف نے میڈیا کو دیئے گئے اپنے ایک خصوصی بیان میں کیا،انہوں نے مزید کہا کہ حاجی ظفر اقبال ایک محنتی،دیانتدار اور دین سے لگائو کا سچا و پکا جذبہ رکھتے ہیں اور مسلک اہل سنت والجماعت کے حقیقی نمائندہ ہیں کمیونٹی کو ان کے ساتھ ہر قسم کا مکمل تعاون کرنا چاہئے،نوجوان نسل کی تعلیم و تربیت دین اسلام کی تبلیغ اور آنے والی نسلوں کیلئے مرکزی حیثیت رکھتی ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر