مقبول خبریں
یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کاجول سے پہلے روینہ ٹنڈن کے عشق میں پاگل تھے
ممبئی: اجے دیوگن کا شمار بالی ووڈ کی مشہور شخصیات میں ہوتا ہے، انہیں اس انڈسٹری سے منسلک ہوئے 26 سال کا طویل عرصہ گزر چکا ہے۔ ان کی فین فالوونگ نہ صرف بھارت بلکہ دنیا کے مختلف ملکوں میں ہے۔انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز ایک چائلڈ آرٹسٹ کے طور پر کیا تاہم سب ہی جانتے ہیں اجے دیوگن اور ان کی اہلیہ کاجول ایک خوشحال شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ لیکن یہ بہت کم لوگوں کو معلوم ہوگا کہ کاجول اجے دیوگن کا پہلا انتخاب نہیں تھیں۔اجے دیوگن روینا ٹنڈن کے پیار میں گرفتار تھے، روینا ٹنڈن کو بالی ووڈ کی ‘مست مست گرل’ کہا جاتا ہے۔ ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران دونوں میں پیار تو ہوا تاہم یہ شادی کے بندھن میں نہ بندھ سکے۔