مقبول خبریں
یار غار خلیفہ اول سیدنا صدیق اکبرؓ کی شان میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
ہالی ووڈ اداکار ٹام کروز مشن امپوسبل 6 کی شوٹنگ کے دوران کیسے زخمی ہوئے؟
لاس اینجلس: ایکشن فلم مشن امپوسبل سیریز کے چھٹے حصے کی شوٹنگ کے دوران ٹام کروز زخمی ہو گئے تھے، ایک ٹی وی شو کے دوران ٹام نے اگست میں ہوئے حادثے کی ویڈیو دکھائی۔شو کے دوران ٹام کروز نے بتایا کہ ایکشن سیکوئنس میں بھاگتے ہوئے انہیں ایک عمارت سے چھلانگ لگا کر دوسری عمارت پر پہنچنا تھا لیکن اندازے کی ذرا سی غلطی سے وہ اس کی دیوار سے ٹکرا گئے جس سے ان کا پاؤں دیوار سے ٹکرایا اور انکا ٹخنہ نکل گیا۔ فلم کا چھٹا حصہ مشن امپوسبل فال آؤٹ رواں برس جولائی میں نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا۔