مقبول خبریں
24 اکتوبر کو 8 لاکھ سے زائد کشمیری نژاد برطانوی شہری یوم تاسیس آزاد کشمیر بھرپور طریقے سے منائینگے
بکھری یادیں اور باتیں کے مصنف ہمارے اپنے بیرسٹر صبغت اللہ قادری کی کتاب کی تقریب رونمائی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کیلئےمشعل راہ ہے: سردار امجد
اولڈہم:مقبول بٹ شہید کی جدوجہد دنیا بھر کے حریت پسندوں کے لئے مشعل راہ ہے انہوں نے ریاست جموں کشیمر کی آزادی اور ایک خوشحال قوم اور معاشرے کی تخلیق کے لیےتختہ دار کو چوم کر اپنی جان دیکر سقراط اور حضرت عیسی کی روایات کو زندہ رکھا ۔ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ برانچ کی ورینگ کمیٹی کے ممبر سردار امجد نے اولڈہم میں منعقد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ جموں کشیمر نیشنل عوامی پارٹی 11فروری کو ہندوستانی ہائی کمشن کے سامنے بھر پور قوت سے احتجاج کرے گی ۔مقبول بٹ شہید کا جسدخاکی کشیمریوں کے حوالے کیا جائے ۔ انھوں نے مزید کہا مقبول بٹ شہید ایک سوچ ،فکر اور نظریے کا نام ہے ۔ ان کی زندگی اور موت ریاست جموں کشیمر کی آزادی اور خودمختاری کے لئے تھی ۔ انھوں نے کارکنوں سے پروگرام میں بھرپور انداز سے شرکت کی اپیل کی ۔اجلاس سے اولڈیم یونٹ کے صدر نثار احمد خان واجد ایوب سلیم یاس سردار سحروش سیماب الطاف شاہد خالق اور دیگر نے بھی شرکت کی ۔