مقبول خبریں
مانچسٹر ایرینا میں خود کش حملہ میں جاں بحق ہونیوالوں کی یا دمیں دعائیہ تقریب منعقد کی جائیگی
اسلامک ریلیف رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکرمشن کی جانب گامزن ہے:مقررین
مسجد دارالمنور گمکول شریف راچڈیل میں شب برات پر روحانی محفل کا انعقاد
بھارتی فوج کی ورکنگ باؤنڈری پرفائرنگ، خاتون اور 3 بچے شہید،10 زخمی
نئی دہلی: انتہا پسندوں نے کشمیری خواتین پر لاٹھیاں اور ڈنڈے برسا دیئے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
قائد تحریک امان اللہ خان کی دوسری برسی، جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنمائوں کا خراج عقیدت
اولڈ مین کی لالٹین
پکچرگیلری
Advertisement
صاحبزادہ عا مر جہانگیر کی روہنگیا میں طبیعت خراب، صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
مانچسٹر:تحریک انصاف برطانیہ و یورپ کے راہنما اور عمران خان کے انتہائی قریبی ساتھی صاحبزادہ عا مر جہانگیر جو ان دنوں برطانیہ کی کاروباری شخصیت انیل مسرت اور چیریٹی تنظیم کے ساتھ میانمار کے روہنگین مسلمان جو ہجرت کر کے بنگلہ دیش میں مقیم ہیں ان کی جانی و مالی امداد کیلئے گئے ہوئے ہیں دن رات کام کی وجہ سے اچانک طبیعت خراب ہو گئی اور بے ہوش ہو گئے بنگلہ دیش کی حکومت نے ہیلی کاپٹر بھیج کر وہاں سے ہسپتال لیکر جانے کیلئے کہا لیکن انہوں نے جانے سے انکار کر دیا انہیں موقع پر طبعی امداد دی گئی اور طبیعت سنبھل گئی ہے،یاد رہے صاحبزادہ جہانگیر برطانیہ بھر میں فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی وجہ سے جانے اور پہچانے جاتے ہیں دوست احباب نے ان کی جلد صحت یابی کیلئے تمام حضرات سے درخواست کی ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر