مقبول خبریں
ڈیبی ابراہم ،جاوید اقبال اور زاہد چوہان کا ڈیمنشیا کے مریضوں کیلئے آگاہی واک کا انعقاد
دنیامیں القاعدہ کوکبھی بھی پاکستان کی مددکےبغیرشکست نہیں ہوسکتی تھی: میجر جنرل آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
جہاں مشکلات ہوں اپنے وسائل کے مطابق کمیونٹی کا ساتھ نبھاتے ہیں : کونسلر لیاقت علی
لندن:برطانیہ کی کاروباری شخصیت شوکت علی اور انکے بھائی کونسلر لیاقت علی ایم بی ای نے سمائل ایڈ کے سی ای او شہباز مسرور اور شیڈو وزیر افضل خان ایم پی کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا،عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے برطانیہ کے مقبول ممبر پارلیمنٹ اور شیڈو وزیر امیگریشن افضل خان نے شکریہ کے بعد کہا کہ کونسلر لیاقت علی اور شوکت علی نے ہمیشہ اوورسیز پاکستانیوں کیلئے آواز اٹھائی اور اوورسیز پاکستانی کو مسائل کے حل میں مدد کی،شہباز مسرور نے کہا کہ کونسلر لیاقت اور شوکت علی نے ہمیشہ جب بھی ہم نے اپنی تنظیم سمائل ایڈ کے پروگراموں میں حصہ لینے کا کہا انہوں نے ہمیشہ ساتھ دیا،کونسلر لیاقت علی نے کہا کہ ہماری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ کہیں بھی ہماری کمیونٹی کو مشکلات ہوں ہم اپنے وسائل کے مطابق انکا ساتھ نبھاتے ہیں، عارف چوہدری نے آخر میں کونسلر لیاقت علی اور شوکت علی کا شاندار عشائیہ دینے پر شکریہ ادا کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر