مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مفتی اشرف سدات 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنیکی کوشش میں گرفتار
لندن: گریٹر مانچسٹر پولیس نے رویڈن گارڈن فلکسٹن سے مفتی اشرف سدات کو 15 سالہ بچے کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش میں گرفتار کیا ۔مفتی اشرف سدات جو کہ پانچ بچوں کا باپ ہے اور جس کی عمر پینتالیس برس ہے مفتی اشرف سدات پرنسپل مدرسہ نورالاسلام بلیک برن میں 20 سال سے خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔ اس کے علاوہ الاصلاح گرلز سکول کے ٹرسٹی،ڈائریکٹر ٹرانسلیشن انٹرپیٹیشن سروسز،ہوم آفس ایڈوائزر شریعہ قانون و دہشت گردی،اور لوکل کونسل و پولیس کے ساتھ بھی مل کر کام کر رہے تھے۔پولیس نے انکو تمام ثبوتوں کے ساتھ گرفتار کیا اور بعد ازاں انکو عبوری ضمانت پر 9 فروری 2018 تک رھا کر دیا گیا۔