مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نےرضاکارانہ خدمات پرتنظیم وائی فائی کو تعریفی سرٹیفکیٹ اور شیلڈ سے نوازا
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس
واشنگٹن: وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران امریکی صدر کا ہیٹی اور افریقی ممالک سے متعلق انتہائی تحقیر آمیز ریمارکس، امریکی اور افریقی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جنوبی افریقا، کینیا اور امریکی سینیٹرز نے صدر ٹرمپ سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔پوری دنیا کو لگام ڈھالنے کے خواہش مند، امریکی صدر خود اپنی زبان کو لگام دینے میں ناکام ثابت ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں بریفنگ کے دوران افریقی ممالک کو گالی دے بیٹھے۔خبر میڈیا پر آئی تو طوفان مچ گیا۔ افریقی ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ جنوبی افریقہ، کینیا اور دوسرے افریقی ممالک نے امریکی صدر سے معافی کا مطالبہ کر دیا۔ خود امریکی سینیٹرز نے بھی ٹرمپ کے ریمارکس کو تحقیر آمیز اور ناقابل بیان قرار دیا ہے۔