مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکارہ زرین خان فلم میں شوپیس کے بجائے مرکزی کردار کی خواہاں
لاہور : بالی ووڈ اداکارہ زرین خان کا ماننا ہے کہ کسی بڑے اداکار کی بڑی بجٹ والی فلم میں شو پیس کی طرح کردار کرنے سے بہتر ہے کہ چھوٹی فلم میں مرکزی کردار ادا کیا جائے ۔ زرین خان نے اعتراف کیا کہ بڑے اداکاروں کی فلموں میں مختصر کرداروں نے انہیں کوئی فائدہ نہیں دیاجسکے باعث انکا کیریئر آگے نہیں بڑھ سکا ۔ زرین خان نے کہا انہیں کترینہ کیف سے مشابہت دی جاتی ہے ، انہیں کہا جاتا ہے کہ وہ ان کی طرح دکھتی ہیں۔واضح رہے کہ افغان نژاد بھارتی مسلم پٹھان خاندان میں 1987 میں ممبئی میں جنم لینے والی زرین خان ابتدائی طور پر ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں تاہم 2010 میں اداکاری کا چانس ملنے کے بعد وہ اداکارہ بن گئیں۔