مقبول خبریں
یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیئرنگ کا فیصلہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں:عمران خان
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
پاک سر زمین پارٹی پاکستان کے جنرل سیکریٹری رضا ہارون کی پارٹی ممبران سے ملاقات
لندن : پاک سر زمین پارٹی پاکستان کے جنرل سیکریٹری رضا ہارون نے پارٹی ممبران سے لندن ساؤتھ ہال کے مقامی ہوٹل میں ملاقات کی،اس موقع پر پی ایس پی یوکے و یورپ کے صدر الطاف شاہد نے خصوصی شرکت کی،اجلاس میں رضا ہارون نے پاکستان میں ہونے والی سیاسی صورتحال سے ممبران کو آگاہ کیا اور الیکشن کی تیاری کا بھی عندیہ دیا،اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ پارٹی منشور پر ہی بیانات دیے جائیں مثلاً تعلیم و صحت، صفائی و ستھرائی کے معاملات اور ٹرانسپورٹ جیسے مسائل پر بات کی جائے غرض کے عوامی مسائل پر بات کی جائے،اجلاس میں خلیل اللہ سینئر صدر یوکے و یورپ،شمائل محمود خان نائب صدر یوکےویورپ،یونس خواجہ نائب صدر ہوکے و یورپ،نعیم عباس خان صدر لندن،ریحان آرائیں سینئر نائب صدر لندن،نعمان میمن سیکریٹری جرنل لندن،امتیاز اختر نائب صدر لندن،فہد وارثی نائب صدر لندن،راحیل بھائی میمبر اور لیڈی مایہ میمبر نے شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر