مقبول خبریں
انتخابات کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہو سکتا: چیئرمین تحریک انصاف
مسئلہ کشمیرتسلیم شدہ بین الاقوامی کیس ، جسے حل کروانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری :راجہ فارو ق حیدر
مسئلہ کشمیر پر سیاستدانوں سے حمایت کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی سرگرمیوں میں تیزی
میرے ساتھ تب تک وفاداری کی جائے جب تک راہِ حق پر ہوں، عمران خان
مقبوضہ کشمیر :پلوامہ کے علاقے میں کانگریس کے سابق رہنماء غلام نبی پٹیل قتل
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
سلائو کی میئر عشرت شاہ کا لاہور میں اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے دفاتر کا دورہ
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کا ہنگامی آزادی ریاست جموں و کشمیر پلان
خواب جھلستے جاتے ہیں اک معصوم سی لڑکی کے
پکچرگیلری
Advertisement
قصور میں کمسن بچی زیادتی کے بعد قتل، قومی اسمبلی میں تحریک التواء
اسلام آباد: قصور میں کمسن بچی کو زیادتی کے بعد قتل کیا جانے کے بعد قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کروا دی گئی۔ تحریک التواء جماعت اسلامی نے اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کرائی۔تحریکِ التواء میں کہا گیا ہے کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق بچی ٹیوشن پڑھنے کیلئے نکلی تھی اور پھر 4 دن بعد اس کی لاش ملی، معصوم بچی 5 جنوری کو اغواء ہوئی لیکن قانون نافذ کرنے والے ادارے اور حکومتی مشینری بچی کو بازیاب کرانے میں ناکام رہی۔ تحریک التواء میں مزید کہا گیا ہے کہ 2015ء میں قصور سکینڈل کا دلخراش واقعہ سب سے نمایاں تھا۔