مقبول خبریں
ڈیبی ابراھم کیساتھ ناروا سلوک سے بھارت کا نام نہاد جمہوری چہرہ بے نقاب
مہنگائی کی ذمے دار عمران خان حکومت ہے ،شہباز شریف
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
راجہ نجابت حسین کی ڈیبی ابراھام کے ہندوستان میں داخلے پر پابندی کی شدید مذمت
آتش فشاں
پکچرگیلری
Advertisement
سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم سنجو کیلئے منیشا کورائلا نرگس دت بن گئیں
لاہور:سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکارہ منیشا کورائلا سنجے دت کی والدہ نرگس دت کا کردار ادا کر رہی ہیں۔سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کپور مرکزی کر دار ادا کر رہے ہیں۔ فکم کی شوٹنگ کیپ ٹاؤن میں جاری ہے اور فلم رواں برس 29 جون کو ریلیز ہو گی۔منیشلا کورائلہ ایک بہترین اداکارہ ہیں تاہم انہوں نے اس فلم کیلئے جو روپ اپنایا ہے، اس میں وہ ہو بہو نرگس دت سے مشابہہ ہے۔ فلم میں پریش راول سنجے دت کے باپ سنیل دت کا کردار ادا کر رہے ہیں۔شخصیت میں کردار کو ادا کرنے کیلئے اتنی زیادہ تبدیلی واقعی حیران کن ہے، مداحواں کی جانب سے منیشا کے اس روپ کو بے حد پسند کیا جا رہا ہے۔