مقبول خبریں
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کشمیری سیمینار کا انعقاد
سانحہ قصور:سمائل ایڈ کے زیر اہتمام افضل خان ایم پی اور ناز شاہ ایم پی کے زیر صدارت تقریب
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا: شہباز شریف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برطانیہ کے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین،شاندار استقبال کیا گیا
نورِعین رخسانہ نور
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی گلوکارہ میڈونا نے نئے سال کے آغازمیں چار سکول قائم کرنے کا اعلان
نیویارک: امریکی گلوکارہ میڈونا نے نئے سال کے آغازمیں اس بات کااعلان کیا ہے کہ وہ مشرقی افریقہ کے ملک ملاوی میں چار سکول قائم کریں گی۔ برطانوی اخبار کے مطابق اس سے قبل بھی میڈونا ملاوی میں کئی سکول قائم کر چکی ہیں۔ ان سکولز کے بعد افریقی ملک میں ان کے سکولوں کی کل تعداد 14 ہو جائے گی۔ میڈونا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ سکولز ایک این جی او اور ان کے مشترکہ تعاون سے بنائے جا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا ان کا مقصد زیادہ سے زیادہ بچوں کو اچھی اور معیاری تعلیم فراہم کرنا ہے جو ان کا حق بھی ہے۔ انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ میں سب کو چیلنج کرتی ہوں، آئیں ہمارے ساتھ کام کریں اور پھر دنیا بھر میں آنے والی تبدیلی کو دیکھیں۔