مقبول خبریں
موومنٹ فار دی رائٹس اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام ڈوئل نیشنل کو عزت دو بارے تقریب کا اہتمام
پاکستان مادر وطن ہے اسکی حفاظت ہمارا فرض اولین ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
منور خان نیازی کے زیر صدارت پی ٹی آئیبرطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا تنظیمی اجلاس
تحریک انصاف برطانیہ نارتھ ویسٹ زون کا ایک اہم تنظیمی اجلاس زیر صدارت صدر منور خان نیازی منعقد ہوا جس میں جماعت کے مختلف گروپوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ آئندہ ایک پلیٹ فارم پر تمام سیاسی،سماجی و کمیونٹی معاملات طے کئے جائیں گے،اجلاس میں جنرل سیکرٹری نوید بھٹی،سابق صدر و ڈاکٹر عبدالباسط،عامر چشتی،سابق سیکرٹری برطانیہ شہزاد چوہدری،نارتھ ویسٹ کلچر ونگ کے سیکرٹری سید نوید شاہ،حاجی محمد رفیق،برطانیہ کے نوجوان متحرک راہنما چوہدری محمد یاسر،عبدالحفیظ انجم و دیگر عہدیداران و کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر