مقبول خبریں
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کشمیری سیمینار کا انعقاد
سانحہ قصور:سمائل ایڈ کے زیر اہتمام افضل خان ایم پی اور ناز شاہ ایم پی کے زیر صدارت تقریب
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا: شہباز شریف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برطانیہ کے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین،شاندار استقبال کیا گیا
نورِعین رخسانہ نور
پکچرگیلری
Advertisement
امریکی سفیر دفتر خارجہ طلب، پاکستان نے ٹرمپ کے بیان پر وضاحت مانگ لی
اسلام آباد: ذرائع کے مطابق، امریکی سفیر ڈیوڈہیل کو دفتر خارجہ طلب کر کے امریکی صدر کے بیان پر وضاحت مانگ لی گئی ہے۔ امریکی سفیر کو سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ نے طلب کیا۔ذرائع کے مطابق، سیکریٹری خارجہ نے امریکی سفیر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہے اور پاکستان کی قربانیوں کو نظرانداز کرنا قابل افسوس ہے۔ سیکریٹری خارجہ نے مزید کہا کہ دہشتگردی سے پاکستان سب سے زیادہ متاثرہ ہوا ہے لہٰذا افغانستان میں ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر نہ ڈالا جائے اور واضح کیا جائے کہ ایسے بیانات کیوں دیئے جا رہے ہیں۔