مقبول خبریں
یورپی پارلیمنٹ کی انسانی حقوق کمیٹی کا مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر ہیئرنگ کا فیصلہ
بیسٹ وے گروپ کے سربراہ سرانور پرویز کی جانب سے کمیونٹی رہنمائوں کے اعزاز میں استقبالیہ
نبوت بھی اﷲ کی عطا ہے اور صحابیت بھی، نبوت بھی ختم ہے اور صحابیت بھی: ڈاکٹر خالد محمود
ملک دشمن عناصر دہشتگردی کے ذریعے پاکستان میں الیکشن سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں:عمران خان
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج نے نوجوان کا سر تن سے جدا کر دیا ،احتجاج،جھڑپیں
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
مسئلہ کشمیر پرقوم کا نکتہ نظر اور قربانیاں رنگ لا رہی ہیں:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت
نیا موسم تمہارا منتظر ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
پکچرگیلری
Advertisement
بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد کرپشن کیس میں مجرم قرار
نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادیو کو عدالت نے کرپشن کے کیس میں مجرم قرار دے دیا، سزا تین جنوری کو سنائی جائے گی۔جانوروں کے چارے کے لیے مختص فنڈ میں نو ارب روپے کرپشن کے الزام کے تحت لالو پرساد اور پچاس دیگر افراد کے خلاف نوے کی دہائی سے کیسز درج تھے۔ ایسے ہی ایک کیس میں لالو پراساد اور پندرہ دیگر افراد کو مجرم قرار دیا گیا ہے۔اسی کیس میں بہار کے سابق وزیرا علیٰ پہلے بھی دو ماہ جیل میں گزار چکے ہیں۔ مجرموں کو سی بی آئی کی عدالت سے حراست میں لیا گیا جبکہ سزائیں تین جنوری کو سنائی جائیں گی۔