مقبول خبریں
صاحبزادہ عا مر جہانگیر کی روہنگیا میں طبیعت خراب، صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل
سانحہ قصور:سمائل ایڈ کے زیر اہتمام افضل خان ایم پی اور ناز شاہ ایم پی کے زیر صدارت تقریب
محسن باری گروپ کو برطانیہ کی تنظیم پر مسلط کر کے بھٹو ازم کو نقصان پہنچا:پی پی پی برطانیہ
پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا: شہباز شریف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برطانیہ کے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین،شاندار استقبال کیا گیا
نورِعین رخسانہ نور
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا:سابق وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ کا اعتراف
سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے سابق کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ فاروق عبداللہ نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا۔کچھ روز قبل بھارتی ریاست گجرات میں انتخابی مہم کے دوران مودی نے کانگریس پر الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ نے پاکستانی حکام سے ملاقات کی اور گجرات کے انتخابات میں پاکستان کو کردار ادا کرنے کیلئے قائل کیا۔ فاروق عبداللہ سے جب پوچھا گیا تو انہوں نے کہا مودی کی بات غلط ہے، پاکستان کبھی سازش نہیں کرتا۔ نریندر مودی تو خود نوازشریف کی نواسی کی شادی میں لاہور کھانا کھانے چلے گئے تھے، کیا اس وقت یہ کوئی سازش تھی۔