مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
وزیر اعظم او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے: دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق او آئی سی کا غیرمعمولی اجلاس القدس الشریف کے حوالے سے 13 دسمبر کو استنبول میں ہو گا۔ سربراہ اجلاس سے قبل وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس ہو گا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اجلاس ترک صدر طیب اردوان نے بحیثیت صدر او آئی سی بلایا ہے۔ پاکستان اسلامی ممالک کو امریکی فیصلے سے متعلق متفقہ پالیسی تشکیل دینے پر زور دے گا۔