مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا، عمران خان کا طاہر القادری کی حمایت کا اعلان
جڑانوالہ: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ جب تک سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ذمہ داروں کو سزا اور طاہر القادری کو انصاف نہیں ملتا، ہم ان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ طاہر القادری انصاف کے حصول کیلئے جو بھی فیصلہ کرینگے، ہم ان کا ساتھ دینگے اور سڑکوں پر نکلیں گے۔ جڑانوالہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کہنا تھا کہ شریف خاندان نے ماڈل ٹاؤن میں 14 لوگوں کو قتل کروایا۔ شریف برادران نے پہلے بھی پولیس کے ذریعے لوگوں کو قتل کرایا لیکن ہر بار بچتے رہے۔ اگر ہم خاموش رہے تو یہ مزید ظلم کریں گے۔ ہم شہباز شریف اور نواز شریف کو اڈیالہ جیل میں پہنچا کر دم لیں گے۔