مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
شمالی کوریا کا میزائل تجربہ، سیکورٹی کونسل نے مزید پابندیوں کا عندیہ دیدیا
واشنگٹن: شمالی کوریا کی جانب سے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کے تجربے کے بعد سیکورٹی کونسل نے پیانگ یانگ پر مزید پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔ امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان ہیدر نوارٹ کا واشنگٹن میں بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فرانس اور اٹلی کے سفیروں کی طرف سے شمالی کوریا پابندیاں سخت کرنے کی درخواست کی ہے۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ شمالی کوریا کے تمام ملازمین کو امریکا سے بے دخل کئے جانے پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔یاد رہے شمالی کوریا نے گزشتہ روز بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا، جو پورے براعظم امریکہ کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری ٹی کے مطابق ہواسانگ 15 میزائل اس کا طاقت ور ترین میزائل ہے اور اس تجربے سے جوہری ریاست بننے کا مشن بھی مکمل ہو گیا۔