مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
ن لیگی حکومت احتساب کے قانون کو کمزور کرنے میں لگی ہوئی ہے: عمران خان
اسلام آباد:چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں،(ن) لیگی حکومت احتساب کے قانون کو کمزور کرنے میں لگی ہوئی ہے ۔سوشل میڈیا پر جاری اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ دوسرے ممالک میں انسداد کرپشن قوانین کاسختی سے اطلاق ہوتاہے اور کرپشن میں ملوث افراد کو اپنے احتساب اورسوشل بائیکاٹ کا ڈر ہوتا ہے ۔اس کے برعکس پاکستان میں عوام کی دولت لوٹنے والی اشرافیہ کو تحفظ فراہم کیا جاتا ہے تاکہ وہ اپنے بیرون ملک خزانے بچاسکیں۔ ہمارے حکمران عوام کو لوٹنے والوں کو بچاتے ہیں۔