مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
مرکزی حکومت لال چوک میں ترنگا لہرا کر دکھائے : سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ
سری نگر :مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ نے بی جے پی رہنماؤں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرکزی حکومت آزاد کشمیر میں بھارتی جھنڈا لہرانے کے دعوے کرنے سے قبل سری نگر کے لال چوک میں ترنگا لہرا کر دکھائے ۔مقامی کانگریس رہنما کی برسی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق عبد اللہ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کے رہنما آزاد کشمیر میں بھارتی پرچم لہرانے کے دعوے کرتے رہتے ہیں، وہ ان سے کہتے ہیں کہ پہلے وہ لال چوک میں بھارتی پرچم لہرانے کی جرات کریں، پھر آزاد کشمیر کی بات کریں۔