مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان
اسلام آباد:فیض آباد میں 22 روز تک جاری رہنے والا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ تحریک لبیک یارسول اللہ کے قائدین نے پر یس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہمارے پاس 12 گھنٹے کا وقت ہے، حکومت سے معاہدہ ہوچکا ہے، تمام کارکنان پرامن طور پر گھروں کو واپس چلے جائیں گے۔واضح رہے وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور دھرنا مظاہرین کے درمیان معاملات طے پاگئے تھے۔ معاہدے میں کہا گیا وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد تحریک لبیک کوئی فتوی جاری نہیں کرے گی جبکہ راجا ظفر الحق رپورٹ 30 دن میں منظر عام پر لائی جائے گی اور الیکشن ایکٹ ترمیم کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی ہوگی۔