مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کر سکتے، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں فیض آباد دھرنے کی صورتحال پر اہم گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں آرمی چیف نے اسلام آباد میں فوج تعینات نہ کرنے کی تجویز دیتے ہوئے کہنا تھا کہ اپنے لوگوں کے خلاف طاقت استعمال نہیں کر سکتے۔ عوام کے خلاف فوج کا استعمال مناسب نہیں ہے۔ پاکستان کے لوگ آرمی سے محبت اور اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ آرمی کا کہنا تھا کہ ملک کے لیے ہم سب کو متحد ہونا ہو گا تاہم فوج کی تعیناتی آخری آپشن ہونا چاہیے۔ بدامنی اور انتشار سے پاکستان کا دنیا بھر میں امیج متاثر ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی وی چینلجز کی نشریات پر پابندی ختم ہونی چاہیے۔