مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
فیض آباد دھرنا: صورتحال کنٹرول کرنے کے لیے فوج طلب، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد :حکومت نے وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرلی ہے ۔ فوجی دستے سول انتطامیہ کی درخواست پر بلائے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد انتطامیہ کی درخواست پر آئین کے آرٹیکل دو سو پنتالیس کے تحت پاک فوج طلب کی گئی ہے۔ پاک فوج کی ٹرپل ون بریگیڈ وفاقی دارالحکومت میں سول انتطامیہ کے ساتھ ملکر امن و امان کی صورتحال کنٹرول کرے گی۔