مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
روہنگیا میں مسلمانوں کی نسل کشی، امریکہ کا میانمار پر پابندی کا عندیہ
واشنگٹن: امریکہ نے روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کے اقدامات کو نسل کشی قرار دے دیا۔ اپنے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی ہو رہی ہے، میانمار حکومت جامع تحقیقات کروا کر واقعات میں ملوث افراد کو سزا دلائے۔ ان کا کہنا تھا کہ دباؤ بڑھانے کے لئے امریکہ میانمار پر پابندی لگا سکتا ہے۔گزشتہ روز ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے بھی روہنگیا دیہات کو کھلی چھت والے قید خانے قرار دیتے ہوئے فوجی جرنیلوں کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانے کا عندیہ دیا تھا۔