مقبول خبریں
اولڈہم کے مقامی ہوٹل ہال میں باغیچہ سجانے کی تقسیم انعامات کی تقریب
پاکستان اور بھارت میں واقعی برابری کہاں ؟ ایک طرف محبت دوسری طرف نفرت
پاکستانی نژاد پیشہ ورانہ ماہرین اور طلبہ جہاں بھی ہوں اقدار کی پاسداری کریں: نفیس زکریا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
حلقہ ِ ارباب ِ ذوق کے ادبی پروگرام میں پاکستانیوں اور کشمیری کونسلرز کی بڑی تعداد میں شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
قومی برطانوی انتخابات میں کشمیر دوست امیدواران کو ووٹ دینے بارے آگاہی میٹنگ
سہمے ہوئے لوگوںسے بھی خائف ہے زمانہ
پکچرگیلری
Advertisement
زمبابوے کے صدر موگابے عہدے سے مستعفی،ہرارے میں جشن کا سماں
ہرارے:برطانیہ سے آزادی کے بعد 37 سال تک زمبابوے پر حکومت کرنے والے موگابے کے اقتدار کا سورج آخر کار غروب ہو گیا۔ فوجی بغاوت کے کئی دنوں بعد موگابے صدارت سے مستعفی ہو گئے، استعفے کی خبر سن کر ہرارے میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے اور بھرپور جشن منایا، موگابے کی جانب سے نائب صدر کو برطرف کرنے پر زمبابوے سیاسی بحران کا شکار ہو گیا تھا جس کے بعد فوج نے بغاوت کر دی اور کئی دنوں کی کشمکش کے بعد صدر موگابے مستعفی ہونے پر مجبور ہو گئے۔ حکمران پارٹی کے اراکین نے اسمبلی میں موگابے کیخلاف مواخذے کی تحریک کا آغاز کیا تھا۔