مقبول خبریں
انتخابات کے بعد ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں ہو سکتا: چیئرمین تحریک انصاف
مسئلہ کشمیرتسلیم شدہ بین الاقوامی کیس ، جسے حل کروانا اقوام متحدہ کی ذمہ داری :راجہ فارو ق حیدر
مسئلہ کشمیر پر سیاستدانوں سے حمایت کیلئے جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کی سرگرمیوں میں تیزی
میاں محمد نوازشریف اور مریم نواز کی 7 دن کیلئے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد
مقبوضہ کشمیر میں ایک اور نوجوان جعلی مقابلے میں شہید: جگہ جگہ مظاہرے
پیپلزپارٹی نوٹنگھم کے سابق صدر چوہدری علی شان پی پی پی برطانیہ کے نائب صدر منتخب
سلائو کی میئر عشرت شاہ کا لاہور میں اوور سیز پاکستانیز کمیشن پنجاب کے دفاتر کا دورہ
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کا ہنگامی آزادی ریاست جموں و کشمیر پلان
خواب جھلستے جاتے ہیں اک معصوم سی لڑکی کے
پکچرگیلری
Advertisement
رواں ماہ6جوانوں کی شہادت، سرینگر سمیت وادی میں مکمل ہڑتال
سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے صدر مقام سرینگر سمیت وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ شہر کی سڑکوں پر ویرانی کا راج ہے جبکہ فوج اور پولیس کی اضافی نفری تعینات ہے۔ بھارتی قابض فوج نے رواں ماہ مختلف مقابلوں میں چھ نوجوانوں کو شہید کر دیا جبکہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے نام پر متعدد نوجوانوں کو حراست میں لے لیا۔ ہڑتال کی کال حریت رہنماؤں نے دی تھی۔