مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پوپ فرانسس کو اطالوی کمپنی کی جانب سے چمچماتی گاڑی کے سپیشل ایڈیشن کا تحفہ
ویٹی کن سٹی: پوپ فرانسس کو معروف اطالوی کمپنی لمبورگنی کی جانب سے ایک چمچماتی گاڑی کے سپیشل ایڈیشن کا تحفہ دیا گیا۔ ویٹی کن سٹی کے ایک ہوٹل کے باہر کمپنی حکام نے گاڑی کی چابی پوپ فرانسس کے حوالے کی۔ پوپ نے گاڑی عطیہ کر دی۔ 2 لاکھ 17 ہزار ڈالر مالیت کی یہ گاڑی نیلام کر کے رقم امدادی مقاصد کے تحت خرچ کی جائے گی۔