مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
ہولناک زلزلہ: پاکستان کا ایرانی علاقوں میں امدادی سامان بھجوانے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان نے ایران اور عراق کے سرحدی علاقوں میں گزشتہ روز قیامت خیز زلزلہ سے بھاری جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ دکھ اور غم کی گھڑی میں پاکستانی حکومت اور عوام برادر ممالک کے ساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے متاثرہ ایرانی بھائیوں کی مدد کا اعلان کرتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر خیمے، کمبل اور عام استعمال کا سامان بھجوانے کی ہدایت کر دی ہے۔