مقبول خبریں
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے زیر اہتمام مقامی ریسٹورنٹ میں کشمیری سیمینار کا انعقاد
سانحہ قصور:سمائل ایڈ کے زیر اہتمام افضل خان ایم پی اور ناز شاہ ایم پی کے زیر صدارت تقریب
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
پارٹی نے وزیر اعظم بنایا تو تمام منصوبوں کی خود نگرانی کروں گا: شہباز شریف
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،2زخمی،احتجاج،مظاہرے،انٹر نیٹ بھی معطل
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
برطانیہ کے کسی بھی پہلے ڈپٹی مئیر کا دورہ سپین،شاندار استقبال کیا گیا
نورِعین رخسانہ نور
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کاکریک ڈاؤن جاری،مزید2نوجوان شہید
سری نگر:مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کاغیرانسانی کریک ڈاؤن جاری رہااورمزید2بے گناہ نوجوانوں کوشہیدکردیاگیا۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق قابض سکیورٹی فورسزنے ضلع بارہمولہ کے اڑی سیکٹر میں آپریشن کے دوران ایک گاؤں کامحاصرہ کیا،گھرگھرتلاشی لی اورتوڑپھوڑکے علاوہ بچوں وخواتین کوبھی وحشیانہ تشددکانشانہ بنایاجبکہ اندھادھندفائرنگ سے 2نوجوان شہیدکردئیے ۔دوسری طرف بھارتی فوج نے ایک بیان میں بے بنیاددعویٰ کیاکہ دونوں نوجوان عسکریت پسندتھے جنہیں جھڑپ میں ہلاک کیاگیا۔تاہم مقامی لوگوں نے اس بھارتی دعویٰ کی سختی سے تردیدکی جبکہ ظالمانہ آپریشن اوربے گناہ شہادتوں کیخلاف سینکڑوں افرادنے سڑکوں پرآکراحتجاجی مظاہرے کئے اورآزادی کے حق میں نعرے لگائے ،تاہم قابض فورسزنے مظاہرین کومنتشرکرنے کیلئے طاقت کابہیمانہ استعمال کرتے ہوئے متعددمظاہرین کو زخمی کردیا اورگرفتارکرلیا۔