مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
امریکا: ٹیکساس کے چرچ میں فائرنگ سے 27 افراد ہلاک،متعدد زخمی
نیویارک:امریکی میڈیا کے مطابق ایک سفید فارم امریکی شہری نے چرچ میں فائرنگ کی تاہم پولیس نے جوابی فائرنگ میں حملہ آورکوہلاک کردیا۔رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے سدر لینڈ اسپرنگز میں فرسٹ باپٹسٹ چرچ میں فائرنگ کی۔ڈیلاس مارننگ نیوز کی ویب سائٹ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ حملہ آور دوپہر کے وقت سے قبل چرچ میں داخل ہوا اور فائرکھول دیا جہاں زخمیوں میں دو سالہ بچہ بھی شامل ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق ولسن کاؤنٹی کمشنر البرٹ گیمز کا کہنا تھا کہ کئی افراد شدید زخمی ہوگئے ہیں۔ہیلی کاپٹرز اور امدادی کارکنان جائے وقوعہ پر پہنچ رہے ہیں۔