مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
سوشل میڈیا پر نون لیگ کے حق میں لکھنے والوں کی گمشدگی، نواز شریف کی مذمت
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نے کہا ہے کہ مخالفانہ سیاسی نقطہ نظر کو جبراً دبانا قابل مذمت ہے، سوشل میڈیا پر مسلم لیگ ن کے حق میں لکھنے والوں کو ہراساں کرنا آزادی رائے پر حملہ ہے۔ نہوں نے کہا کہ ملکی قانون شائستگی اور اپنی اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کسی کو اظہار رائے کا حق دیتا ہے، دوسرے کی رائے سے اختلاف بھی ہر شخص کا حق ہے۔نواز شریف کا مزید کہنا ہے کہ وہ آزادی اظہار رائے کے حق پر پختہ یقین رکھتے ہیں، وزارت داخلہ صورتحال کا فوری نوٹس لے اور گمشدہ افراد کی بازیابی یقینی بنائے۔