مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
شامی شہر رقعہ پر امریکی طیاروں کی بمباری، سینکڑوں شہری نقل مکانی پر مجبور
دمشق: امریکی اتحادی طیاروں کی جانب سے دریائے فرات کے کنارے واقع شہر رقعہ پر بمباری کی گئی، جس کے بعد شہر کے کئی علاقوں سے دھویں کے بادل اٹھتے دکھائی دیئے۔ بمباری سے داعش کے کئی کارکن زخمی بھی ہوئے۔ فضائی حملے کے بعد درجنوں خواتین اور بچوں نے مساجد میں پناہ لی۔ ادھر امریکی حمایت یافتہ سیرین ڈیمو کریٹک فورسز بھی سر گرم ہو گئیں۔ ایس ڈی ایف کے اہلکاروں نے رقعہ سے متعدد افراد کو داعش کے حمایتی ہونے کے الزام میں پکڑ کر تفتیشی مراکز میں منتقل کر دیا۔