مقبول خبریں
یورپین اسلامک سینٹر کے منتظم اعلیٰ سکالر مولانا محمد اقبال کے والد محترم کی وفات پر اظہار تعزیت
صدرریاست آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان کا برطانوی پارلیمنٹ کا دورہ
پاک برٹش انٹر نیشنل ٹرسٹ کے چیئرمین چوہدری سرفراز کی جانب سے عشائیہ کی تقریب
میاں صاحب نظریے کو سمجھتے نہیں، وقت کے ساتھ مؤقف بدلنا نظریہ نہیں ہوتا:بلاول
مقبوضہ کشمیر :بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور نوجوان شہید،مظاہرے،جھڑپیں
لوٹن ٹائون ہال میں ادبی بیٹھک، لارڈ قربان نے صدارت کی معروف شعرا کرام کی شرکت
برطانیہ کے ساحلی شہر سائوتھ ہیمپٹن میں ملی نغموں کی گونج، ڈپٹی میئر کی خصوصی شرکت
پاکستان کی سیاسی صورتحال، یورپین یونین جمہوریت کے ساتھ کھڑی ہے : ڈاکٹر سجاد کریم
مودی کی سبکی
پکچرگیلری
Advertisement
بنگلہ دیش:پابندی کے باوجودروہنگیا لڑکی سے شادی کرنیوالے شخص کی تلاش
ڈھاکہ:بنگلہ دیش کی پولیس نے پابندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے روہنگیا پناہ گزین لڑکی سے شادی کرنیوالے شخص کی تلاش شروع کر دی پولیس کے مطابق 25سالہ شعیب حسین نے 18سالہ روہنگیا لڑکی سے ایک ماہ قبل شادی کی جس کے بعد دونوں غائب ہیں۔ یاد رہے کہ بنگلہ دیشی حکومت نے 2014میں روہنگیا پناہ گزینوں کیساتھ مقامی بنگالیوں کی شادی پر پابندی لگا دی تھی ۔