مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مہم جوئی کی تو دشمن ناقابل تلافی نقصان اٹھائے گا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
راولپنڈی: پی اے ایف اصغر خان اکیڈیمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کہنا تھا کہ دشمن نے کوئی مہم جوئی کی تو ناقابل برداشت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ کسی کو اپنے اقدام کی غلط تشریح نہیں کرنے دیں گے۔ آرمی چیف نے کہا کہ ملک میں مکمل امن کے لیے پرعزم ہیں۔ بد قسمتی سے عالمی برادری پاکستان کی کوششوں اور قربانیوں کو تسلیم نہیں کر رہی۔ فضائیہ کے تعاون سے دہشتگردی کے خاتمے کی قومی کوششیں کامیاب ہوئیں۔ آرمی چیف نے اعزازی شمشیر اور پوزیشن حاصل کرنے والے کیڈٹس کو مبارکباد دی۔ آرمی چیف نے پاس آؤٹ ہونے والے 129 کیڈٹس کو بیج لگائے۔ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بہترین تربیت کیڈٹس کو مستقبل کے چیلنجز سے نمٹنے میں مدد دے گی۔