مقبول خبریں
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
پیغام پاکستان فتویٰ دہشت گردی کیخلاف متفقہ قومی بیانیہ کا کردار ادا کرسکتا ہے: قاری صداقت علی
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان بھی کروڑوں روپے کے اثاثوں کے مالک
محبوبہ مفتی کی حکومت ختم، صدر رام ناتھ کووند نے گورنر راج نافذ کر دیا
شیر خدا نے نبی پاک کی آواز پر لبیک کہہ کر اسلام سے محبت اور وفا کی عمدہ مثال قائم کی
پیپلزپارٹی ہی آئندہ انتخابات میں چاروں صوبوں میں اکثریت حاصل کریگی:میاں سلیم
جموں کشمیر تحریک حق خودارادیت کا نو منتخب کونسلروں میڈیا نمائندگان کے اعزاز میں افطار ڈنر
دشمنوں کے درمیان ایک کتاب
پکچرگیلری
Advertisement
شاہ سلمان کا شاہانہ دورہ روس، 400 ٹن وزنی سامان میڈیا کی توجہ کا مرکز
لاہور : سفر کے دوران سامان جتنا کم ہو اتنا ہی اچھا ہوتا ہے، یہ توہم سوچتے ہیں لیکن سعودی بادشاہ ایسا نہیں کرتے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سعودی بادشاہ تین روزہ شاہانہ دورے پرروس پہنچے ہیں۔ روس میں شاہ سلمان سے زیادہ شاہ سلمان کے ساتھ آیا سٹاف اور انکا سامان میڈیا میں زیر غور ہے۔ شاہ سلمان کے سامان کا وزن چار سو ٹن کے قریب تھا جس میں سیکڑوں کلوگرام کھانا، دو مرسڈیز گاڑیاں، سونے کی برقی سیڑھی، اور اپنا پسندیدہ قالین بھی شامل تھا۔ 81 سالہ سعودی بادشاہ روس کے دورے کے دوران 150 باورچی اور 1500 سٹاف بھی ساتھ لے کر گئے ہیں۔ مہمانوں کی مہمان نوازی کے لیے روس میں دو ہوٹل کرائے پر لیے گئے ہیں جن کا ٹوٹل بل تیس لاکھ ڈالرز بنتا ہے۔