مقبول خبریں
جموں وکشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریبات منعقد کریگی
برطانیہ میں اپنی صلاحیتیں منوانے کے جتنے مواقع ہیں کسی اور ملک میں نہیں: رحمان چشتی و دیگر
پاکستان میں فٹبال کے فروغ کیلئے انٹرنیشنل سوکا فیڈریشن کا قیام، ٹرنک والا فیملی کو خراج تحسین
وزارتِ عظمیٰ کے بعد نواز شریف مسلم لیگ ن کی صدارت سے بھی فارغ
بھارتی ریاستی دہشتگردی کیخلاف مقبوضہ کشمیر میں ہڑتال، تعلیمی ادارے بند
کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی پامالیوں کو رکوانے کے سلسلہ میں پروگرام کا انعقاد
اوورسیز پاکستانیز ویلفیر کونسل کے زیراہتمام یوم یکجہتی کشمیر پر کار ریلی کا انعقاد
راجہ نجابت اور ان کی ٹیم کامسئلہ کشمیرپر متحرک کردار قابل ستائش ہے: سٹوورٹ اینڈریو
عمران خان مارگریٹ اور میں
پکچرگیلری
Advertisement
مصر کی مشہور ماڈل اور اداکارہ دالیا التونی المناک ٹریفک حادثے میں ہلاک
قاہرہ: غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی مشہور ماڈل اور اداکارہ دالیا التونی ایک المناک ٹریفک حادثے میں انتقال ہو گیا ہے۔ اداکارہ اپنی گاڑی میں دارالحکومت قاہرہ میں جا رہی تھی کہ اچانک ان کا دوسری گاڑی سے حادثہ ہو گیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچیں اور ایمبیولینس کے ذریعے ہسپتال منتقل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ راستے میں ہی جاں بحق ہو گئیں۔العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق اداکارہ دالیا التونی نے اپنے کیریئر کا آغاز 2011ء میں کیا تھا جس کے بعد وہ متعدد فلموں میں نظر آئیں اور شہرت حاصل کی۔